20 جمادی الاولٰی, 1446 ہجری
عالمی مدنی
مرکز فیضان مدینہ کراچی میں مجلس مکتوبات و اورادِ عطاریہ کے ریجن اور زون ذمہ
داران کا مدنی مشورہ
Sat, 8 Aug , 2020
4 years ago
الحمد للہعزوجل7اگست2020ء بروز جمعۃ المبارک عالمی مدنی مرکز
فیضان مدینہ کراچی میں مجلس مکتوبات و اورادِ عطاریہ کے ریجن اور زون ذمہ داران کا
مدنی مشورہ نگران مجلس حاجی آصف عطاری نے فرمایا اور کارکردگی کا جائزہ لیا ۔
نیز گھریلو
صدقات بکس بڑھانے ،مدنی بہاریں جمع کرنے، اور کروانے،تعویذاتِ عطاریہ کے بستوں پر
آنے اور مریضوں کا ڈیٹا جمع کرنے کا ذہن
دیا تاکہ بعد میں اسلامی بھائیوں سے رابطے کرکے دعوت اسلامی کے مدنی ماحول سے وابستہ کیا جاسکے اور انفرادی کوشش
کرکے مدنی کاموں میں شامل کیا جاسکے ۔) رپورٹ: محمد جنید عطاری مدنی رکن مجلس
مکتوبات و اوراد عطاریہ(